دیوار حرم
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - حدودِ محل خانہ شاہی، بادشاہوں کے زنان خانے کی پردہ دیوار۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - حدودِ محل خانہ شاہی، بادشاہوں کے زنان خانے کی پردہ دیوار۔